تعطر

( تَعَطُّر )
{ تَعَط + طُر }
( عربی )

تفصیلات


عطر  مُعَطَّر  تَعَطُّر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٧ء میں "کرشن چندر کے بہترین افسانے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خوشبودار ہونا، مہکنا، مہلک۔
"کتنے خوبصورت پھول ہیں، ان کی مہلک بدمست کر دینے والا کیف آور تعطر۔"      ( ١٩٧٧ء، کرشن چندر، کرشن چندر کے بہترین افسانے، ١١٩ )
  • خُوشْبُو