تعطیر

( تَعْطِیر )
{ تَع + طِیر }
( عربی )

تفصیلات


عطر  عِطْر  تَعْطِیر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٩ء میں "کلیات قلق میرٹھی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - خوشبو لگانا، خوشبودار بنانا۔
"وہ مجمرات سے اپنے تئیں تعطیر فرماتے۔"      ( ١٩٠٥ء، لمعۃ الضیا، ٢٥ )