تعکیس

( تَعْکِیس )
{ تَع + کِیس }
( عربی )

تفصیلات


عکس  عَکْس  تَعْکِیس

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣١ء میں "رسوا، المغالطات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ منطق ]  عکس کرنا، عکس لینا۔
"موجبۂ کلیہ کے عکس کی غلطی یا سالبج جزئیہ کی تعکیس. یہ عکس ازروے قاعدہ منطق درست نہیں ہے۔"      ( ١٩٣١ء، رسوا، المغالطات، ١٨ )