استفہام اقراری

( اِسْتِفْہامِ اِقْراری )
{ اِس + تِف + ہا + مے + اِق + را + ری }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'استفہام' کے ساتھ عربی کا لفظ 'اقرار' لگایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - اقرار بصورت سوال، جیسے : کیا ہم آپ کی عنایت کے مستحق نہیں، یعنی مستحق ہیں۔ (نوراللغات، 333:1)