عربی زبان کے لفظ 'استفہام' کے ساتھ 'استخبار' لگایا گیا ہے۔ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے اس طرح یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔