راز کشائی

( راز کُشائی )
{ راز + کُشا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'راز' کے ساتھ فارسی صفت 'کشا' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'رازکشائی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : راز کُشائِیاں [راز + کُشا + اِیاں]
جمع غیر ندائی   : راز کُشائیوں [راز + کُشا + اِیوں (و مجہول)]
١ - راز افشا کرنا