عربی زبان کے لفظ 'اِسْتِعارَہ' کے ساتھ فارسی زبان کے 'بستن' مصدر سے 'بند' فعل امر یا 'طِرازِیْدَن' مصدر سے 'طراز' فعل امر ہے جوکہ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی استعمال ہوتے ہیں۔ آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔