تفصیلات
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'سچ' کے ساتھ تابع مہمل 'مج' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٢ء سے "دیوان عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
متعلق فعل
١ - فی الحقیقت، واقعی۔
"سچ مچ تم بے وقوف ہو۔"
( ١٩٨٦ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٦٨ )
- True
- real
- veritable; fac- simile of; in truth
- truly
- verily
- indeed; in reality
- really