فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کُلاہ' کی معرفہ شکل ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی اور متداول ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)