عربی زبان میں صفت 'کُل' کے بعد ضمیر جمع غائب 'ھُم' لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنی اصل شکل و معنی کے ساخت اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "مراثیِ ضمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔