استصواب عامہ

( اِسْتِصْوابِ عامَّہ )
{ اِس + تِص + وا + بے + عام + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'اِسْتِصْواب' کے ساتھ عام سے 'عامہ' بنا کر لگایا گیا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - [ سیاست ]  رائے دہندوں کا اہم قومی یا سیاسی مسائل میں براہ راست اظہار رائے، (انگریزی) Plebiscite۔ (اصطلاحات سیاسیات، پنجاب یونی ورسٹی، 303)
  • plebiscite