انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے ماخذ زبان میں بطور فعل اور فعل کی تیسری حالت میں بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں ہونا یا کرنا جیسے امدادی افعال کی مدد سے بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔