سرطور

( سَرطُور )
{ سَر + طُور }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سر' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم علم 'طور' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩١٧ء کو "نقوش مانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کوہ طور پر تلمیح ہے اس واقعہ کی طرف کہ حضرت موسٰی علیہ السلام کو کوہ طور پر تجلی باری تعالٰی نظر آئی۔
 میرے غم خانہ میں آؤ تو دیکھا دوں تم کو تھی وہ کیا چیز سر طور، تمہیں کیا معلوم      ( ١٩٨٣ء، حصارِ انا، ١١٧ )