فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'سر' کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'عام' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٩٢ء کو "دیوان مسرور کاکوروی" میں مستعمل ملتا ہے۔