سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
استانی گری
(
اُسْتانی گَری
)
{ اُس + تا + نی + گَری }
(
فارسی
)
تفصیلات
فارسی زبان کے لفظ 'استاد' سے ماخوذ 'اُسْتانی' کے ساتھ 'گری' بطور لاحقہ کیفیت لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - معلمہ کا پیشہ، معلمہ کا کام کرنا۔
"میں تم کو استانی گری کی رو سے نہیں دیتا بلکہ اپنا بچہ سمجھ کر دیتا ہوں۔" ( ١٨٦٨ء، مراۃ العروس، ٢٢٧ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر