اپو پوما

( اَپُو پوما )
{ اَپُو + پو (و مجہول) + ما }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی کا ایک درخت جو گرم مقامات میں اگتا ہے اور اس کی چھال چمڑا رنگنے نیز دوا کے کام آتی ہے، چونگ۔