ترکی زبان سے ماخوذ اسم 'باورچی' کے ساتھ فارسی اسم بطور لاحقہ لگنے سے 'باورچی خانہ' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔