اتھرت

( اَتِھرْت )
{ اَتِھرْت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) گمک کی دسویں قسم جس میں ایک ضرب سے دو مختلف سر ظاہر ہوتے ہیں۔