سنسکرت زبان سے ماخوذ اسما 'بانس' اور 'واڑی' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور اس کی تخفیف 'بنسواڑی' بھی مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "خونی شہزادہ" میں مستعمل ملتا ہے۔