ابرنجیں

( اَبْرَنْجِیں )
{ اَب + رَن + جِیں }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خاردار سیاق پر قائم خبازی کی وضع کا ڈیڑھ دو بالشت کا ایک ریگستانی پودا، پتے چوڑے اور سفید، داؤں میں مستعمل۔