بچھپت

( بِچِھپْت )
{ بِچِھپْت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو فلسفہ) وہ شخص جو ست کے غلبے سے مقصد حاصل کرے پھر رج کا غلبہ ہو جانے کی وجہ سے محروم ہو جائے۔