بٹنی

( بُٹْنی )
{ بُٹ + نی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابٹن، وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں۔