سنسکرت زبان کا اصل لفظ 'آرم' ہے جبکہ اس کا اردو مستعمل 'آرام' ہے۔ اردو میں اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء میں "تاریخ تمدن ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔