بٹھونگی

( بِٹَھونْگی )
{ بِٹَھوں (واؤ لین) + گی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بانس کی کھپچیاں یا لکڑی کی پتلی پٹیاں جو چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ پر گھاس کی تہہ یا کھپریل جمانے کو لگائی جاتی ہیں۔