بجھوتا

( بُجَھوتا )
{ بُجَھو (واؤ لین) + تا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) سالانہ حساب کا اوسط جو پٹواری گاؤں کے مالکوں سے کرتے ہیں، دیہی ملکیت کا گوشوارہ، حساب۔