ادراج

( اُدْراج )
{ اُد + راج }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کانوں میں پہننے کا ایک طلائی زیور جس کا رخ رخساروں کی طرف رہتا ہے۔