اجفان

( اَجْفان )
{ اَج + فان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پلکیں؛ وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں۔