اجال

( اُجّال )
{ اُج + جال }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی کشتی جو دریا میں جوار کے وقت استعمال ہوتی ہے۔