اجوت[2]

( اَجوت[2] )
{ اَجوت (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بغیر جوتی پڑی زمین، وہ زمین جس پر ہل نہ چلے اور اس لیے بے کاشت رہے۔