اجیٹن

( اَجِیْٹَن )
{ اَجی + ٹَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑے فوجی افسروں کا مددگار جوان کے احکام کا نفاذ کرتا اور ان کی طرف سے خط و کتابت کرتا ہے۔
  • Adjutant (of which it is a corr.)