آرکی ٹائپ

( آرْکی ٹائِپ )
{ آر + کی + ٹا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


آرکی  آرْکیٹائِپ

یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٢ء میں ماہنامہ "اوراق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آرْکی ٹائِپس [آر + کی + ٹا + اِپس]
جمع غیر ندائی   : آرْکی ٹائِپوں [آر + کی ٹا + اِپوں (و مجہول)]
١ - [ نفسیات ]  نقش اول، بنیادی سانچہ، عمل تخلیق میں وہ لاشعور کا بنیادی سانچہ جو شعور میں علامتی صورت اختیار کر لیتا ہے۔
"آر کی ٹائپ سلبی اور ایجابی دونوں حیثیتوں میں افسانوی ادب میں جلوہ پذیر ہوتا ہے۔"      ( ١٩٧٢ء، ماہنامہ 'اوراق' اکتوبر، نومبر، ٣٢٥ )
  • Archetype