بالدی

( بالْدی )
{ بال + دی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسانوں کا وہ نوکر جو بیلوں کی نگہداشت کرے، وہ شخص جو اجرت پر بیلوں کو رہٹ یا ہل چلانے میں ہانکے۔