بالشویت

( بالْشَوِیَّت )
{ بال + شَویْ + یَت }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کمیونسٹوں کا نظریہ انتہاپسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تحریک، جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اشتمالیت۔