بالشویک

( بالْشَوِیک )
{ بال + شَوِیک }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بالشوزم پر یقین رکھنے والا۔ اشتمالیت کے مسلک کا ماننے والا۔
  • Bolshevik