باسن

( باسِن )
{ با + سِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جغرافیے کی اصطلاح، لفظی معنی تسلا، چلمچی، ایک مخصوص طرز کا بنا ہوا جدید چلمچی نما چینی کا ظرف جس میں ہاتھ منہ دھونے کے لیے پانی کا نل لگا ہوتا ہے یہ دیوار پر ذرا اونچائی میں لگایا جاتا ہے۔
  • A basin
  • plate
  • dish
  • goblet
  • pot