باگری

( باگْری )
{ باگ + ری }

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - بھارت کے علاقہ مالوہ کا باشندہ یا وہاں کی کوئی شے۔
  • of or belonging to the region called Bagar