بانڈ[2]

( بانْڈ[2] )
{ بانْڈ (ن مغنونہ) }
( مقامی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - دو ندیوں کے سنگم کے بیچ کی زمین جو بارش میں ندیوں کے بڑھنے سے ڈوب جاتی ہے اور پھر کچھ دن میں نکل آتی ہے۔