باٹریڈیم

( باٹْرِیڈِیَم )
{ باٹ + ری + ڈِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سبز غبارہ نما ہوائی سے مشابہ پودا جو گیلی چکنی مٹی میں لگتا ہے۔