سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
بابچی
(
بابْچی
)
{ باب + چی }
(
ہندی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک دوا کا نام، ایک ہندوستانی پودے کا بیج جو گول اور ذرا لمبے اور چپٹے گردے کی طرح ہوتا ہے۔ اس پر لیسدار رطوبت ہوتی ہے سخت اور تلخ و تیز ہوتا ہے اس کے چابنے سے زبان میں سختی آ جاتی ہے۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر