بارنبہ

( بارَنْبَہ )
{ با + رَم (ن بہ بدل م) + بَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آم کا پھل، آم کے باغ کا لگان۔
  • Fruit of mango trees (revenue from mango groves)