پاپا

( پاپا )
{ پا + پا }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصلی معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء میں "سراب مغرب" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : ماما [ما + ما]
١ - پاپا، ابا، ابا جان۔
"آپ نے اس روز کہا تھا کہ آپ پایا سے ملیں گے۔"      ( سراب مغرب،٤٨، ١٩٢٢ء )
  • father
  • dad