بارا[3]

( بارا[3] )
{ با + را }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھینسیا جونک جو عام جونکوں سے بڑی ہوتی ہے اور سخت سے سخت جلد میں منہ گڑھ کر خون چوس لیتی ہے۔