پاپلر

( پاپْلَر )
{ پاپ + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے بطور اسم مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصلی معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٦٧ء میں "راہ عمل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : پاپْلَروں [پاپ + لَروں (و مجہول)]
١ - ایک سہی قامت لمبا درخت۔
"سیم زدہ علاقے (میں) سفیدہ کی قسم اور سڑانا، کیلا - بید، پاپلر - اگائے جا سکتے ہیں۔      ( ١٩٦٧ء، راہ عمل، ١٣٧ )
  • poplar