باریطون

( بارِیطُون )
{ با + ری + طُون }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بڑی آب دار جھلی جو پیچ در پیچ احشائے شکم پر حاوی ہوتی ہے۔