باچھل

( باچَھل )
{ با + چَھل }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راجپوتوں کا ایک قبیلہ جو بھارت میں بیشتر علی گڑھ کے قریب آباد ہے۔
  • Name of a tribe of Rajputs about Aligarh