بایض

( بایِض )
{ با + یِض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جانور جن کے بچے انڈوں سے نکلتے ہیں، بیضہ کش، انڈے دینے والا پرند۔