بندوقچی

( بَنْدُوقْچی )
{ بَن + دُوق + چی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قراول جس کے ہاتھ میں بندوق رہتی ہے، بندوق رکھنے والا سپاہی، بندوق چلانے والا۔
  • Musketeer
  • rifleman