بات سننے کا دماغ

( بات سُنْنے کا دِماغ )
{ بات + سُن + نے + کا + دِماغ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - گفتگو سننے کی برداشت، کسی کی سخت کلامی کا تحمل۔