پارٹ ٹائم

( پارْٹ ٹائِم )
{ پارٹ + ٹا + اِم }
( انگریزی )

تفصیلات


اصلاً انگریزی کا مرکب ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں اپنے اصلی معنی میں بطور صفت مستمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٨ء میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - جزوقتی۔
"پارٹ ٹائم ملازمت کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا تھا۔"      ( ١٩٦٨ء، نقش، کراچی، جون، ١٥٣ )