بابونہ گاو

( بابُونَہ گاوْ )
{ با + بُو + نَہ + گاوْ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پودا جو بابونے کی طرح کا ہوتا ہے، بابونہ کی ایک قسم۔